آئیسکو کا عارضی بجلی بندش کا شیڈول جاری
اسلام آباد (اے پی پی) اسلام آباد الیکٹرک سپلائی کمپنی (آئیسکو )نے آج کے لئے عارضی بجلی بندش کا شیڈول جاری کر دیا۔۔۔
ترجمان آئیسکو کی جانب سے بیان کے مطابق بوجہ ضروری سالانہ سسٹم مینٹیننس/ڈویلپمنٹ ورکس/اے ایم آئی میٹرز تنصیب کے باعث آئیسکو ریجن کے اسلام آباد،راولپنڈی ، اٹک،چکوال اور جہلم سرکلز کے مختلف علاقوں کو بجلی سپلائی کر نے والے فیڈرز پر بجلی کی سپلائی عارضی طور پر معطل رہے گی۔