نوشہرہ ،محکمہ مال ملازمین کی آج ہڑتال
نوشہرہ (نمائندہ دنیا )نوشہرہ تحصیلدار جہانگیرہ عابدعلی پر قاتلانہ کے خلاف انجمن پٹواریان و قانونگویان ضلع نوشہرہ نے آج قلم چھوڑ ہڑتال اور احتجاج کا اعلان کردیا۔ صدر اور دیگر نے کہا کہ محکمہ مال کے شریف آفیسران و اہلکاران محفوظ نہیں ملزمان کی گرفتار تک آخری حدتک جائیں گئے ۔
نوشہرہ تحصیلدار جہانگیرہ عابدعلی پر قاتلانہ کے خلاف انجمن پٹواریان و قانونگویان ضلع نوشہرہ نے آج قلم چھوڑ ہڑتال اور احتجاج کا اعلان کردیا۔ صدر اور دیگر نے کہا کہ محکمہ مال کے شریف آفیسران و اہلکاران محفوظ نہیں ملزمان کی گرفتار تک آخری حدتک جائیں گئے ۔