وائی پی ایف کی صدر نو شین افتخار کا نیشنل لا ئبریری کا دورہ
اسلام آباد (خصوصی رپورٹر) قومی اسمبلی کی یوتھ پارلیمنٹیرینز فورم (وائی پی ایف) کی صدر اور قومی ورثہ و ثقافت ڈویژن کی ۔۔۔
قائمہ کمیٹی کی چیئرپرسن سیدہ نو شین افتخار نے نیشنل لا ئبریری پاکستان کا دورہ کیا، قومی کتب خانے کے کاموں، خصوصی خدمات، آرکائیو کلیکشنز، تحقیقی سہولیات پر بریفنگ دی گئی۔