روات ،اندے قتل کا معمہ حل ، ملزمہ ساتھی سمیت گرفتار

روات ،اندے قتل کا معمہ حل ، ملزمہ ساتھی سمیت گرفتار

راولپنڈی (خبر نگار) روات پولیس نے مؤثر تفتیش و کارروائی کرتے ہوئے اندھے قتل کا معمہ حل کرکے شہری کے قتل میں ملوث خاتون اور۔۔۔

 اس کے ساتھی کو گرفتار کر لیا،ایک ہفتہ قبل نامعلوم نعش ملنے پر پولیس کی مدعیت میں مقدمہ درج کیا گیا تھا، خاتون اور اس کے کزن نے ذاتی رنجش کی بناء پر شہری کو فائرنگ کر کے قتل کیا اور نعش ویرانے میں پھینک دی تھی ۔جس پرروات پولیس نے تفتیش کاآغاز کرتے ہوئے ملزمان کی تلاش شروع کی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں