مردان ،ٹریفک حادثات میں 2 افراد جاں بحق

 مردان ،ٹریفک حادثات  میں 2 افراد جاں بحق

مردان(نمائندہ دنیا)مختلف مقامات پر ٹریفک حادثہ میں 2 افراد جان بحق ،سری بہلول سٹاپ کے قریب 7 سالہ بچی چنگ چی سے گرنے کے بعد بڑی گاڑی کی زد میں آ گئی۔

دخترِ لاجبر سکنہ نوے کلے جھنڈے موقع پر جاں بحق ۔ بچی کو ایم ایم سی ہسپتال منتقل کر دیا گیا، رستم کے علاقے نوے کلے میں موٹر سائیکل اور ٹریکٹر کے درمیان تصادم کے نتیجے میں 60 سالہ حوالدار شاہ چل بسا،لاش کو ٹائپ ڈی ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں