راولپنڈی پولیس کا کریک ڈان، تین افراد گرفتار، شراب اور اسلحہ برآمد

راولپنڈی پولیس کا کریک ڈان، تین  افراد گرفتار، شراب اور اسلحہ برآمد

راولپنڈی (اے پی پی) راولپنڈی پولیس نے مختلف علاقوں میں کارروائیاں کرتے ہوئے تین افراد کو گرفتار کر لیا اور ان کے قبضے سے شراب اور غیر قانونی اسلحہ معہ ایمونیشن برآمد کر لیا۔

پولیس ترجمان کے مطابق کارروائیاں تھانہ سول لائنز، کلر سیداں اور صدر بیرونی کے علاقوں میں کی گئیں جہاں گرفتار افراد کے قبضے سے 10 لیٹر سے زائد شراب اور اسلحہ برآمد ہوا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں