بیول ،گرمیوں میں بھی گیس غائب ، شہری پریشان
بیول(نمائندہ دنیا)بیول اور گردونواح میں گرمیوںمیں بھی گیس اکثر اوقات غائب رہتی ہے جس کی وجہ سے اہلیان علاقہ کو غذائی ضرورت پوری کرنے کے لیے شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔۔۔
اکثر گھریلو صارفین بھی روٹی پکانے کے لیے بیول تندور سے روٹیاں لگوانے پر مجبور ، اہلیان علاقہ نے اعلی ٰ حکام سے نوٹس لینے کا مطالبہ کیا ہے ۔