بیول ،ستھرا پنجاب کی ٹیم کی بہترین کارکردگی ،عوام کا خراج تحسین

بیول ،ستھرا پنجاب کی ٹیم کی بہترین  کارکردگی ،عوام کا خراج تحسین

بیول(نمائندہ دنیا)عیدالا ضحی کے موقع پر ستھرا پنجاب کی ٹیم نے آلائیشوں کو بروقت اور محفوظ طریقے سے ٹھکانے لگا کر مثال قائم کر دی۔

 اہلیان علاقہ نے وزیر اعلیٰ پنجاب اور ستھرا پنجاب ٹیم کی کارکردگی کو سراہا اور وزیر اعلیٰ پنجاب سے اپیل کی کہ ٹیم کی حوصلہ افزائی کے لیے انعام سے بھی نوازا جائے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں