اسلام آباد ٹریفک پولیس کے ایجوکیشن ونگ کے زیر اہتمام آگاہی سیمینار

  اسلام آباد ٹریفک پولیس کے ایجوکیشن  ونگ کے زیر اہتمام آگاہی سیمینار

اسلام آباد (خصوصی رپورٹر) اسلام آباد ٹریفک پولیس کے ایجوکیشن ونگ کے زیر اہتمام نیول ہیڈکوارٹرز اسلام آباد میں ٹریفک قوانین، روڈ سیفٹی اور محفوظ ڈرائیونگ کے فروغ کے حوالے سے ایک آگاہی سیمینار کا انعقاد کیا گیا۔۔۔

،سیمینار میں چیف ٹریفک آفیسر سرفراز ورک نے بطور مہمان خصوصی شرکت کی۔، جبکہ چیف سٹاف آفیسر آف کموڈور کیپٹن ارشد اقبال سمیت نیول پولیس کے افسران کی بڑی تعداد بھی موجود تھی، افسران نے شرکاء کو ٹریفک قوانین کی اہمیت، ان پر موثر عملدرآمد اور دوران سفر احتیاطی تدابیر کے حوالے سے بریفنگ دی ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں