پنڈدادنخان،سیلز مین لٹ گیا ،دو دکانوں کا صفایا

پنڈدادنخان،سیلز مین لٹ  گیا ،دو دکانوں کا صفایا

کھیوڑہ(نمائندہ دنیا)پنڈدادنخان کے علاقہ پننوال کے گاؤں نواں گراں اڈے پر 2ڈاکو آصف نامی سیلز مین سے اسلحہ کے زور پر پچاس ہزارلوٹ کر فرار ہوگئے ،جلالپور شریف میں چوروں نے دو دوکانوں سے لاکھوں روپے مالیت کا سامان چوری کر لیا، نامعلوم ڈاکوؤں نے اسلح کی نوک پر نقدی لوٹ لی ۔

پنڈدادنخان کے علاقہ پننوال کے گاؤں نواں گراں اڈے پر 2ڈاکو آصف نامی سیلز مین سے اسلحہ کے زور پر پچاس ہزارلوٹ کر فرار ہوگئے ،جلالپور شریف میں چوروں نے دو دوکانوں سے لاکھوں روپے مالیت کا سامان چوری کر لیا، نامعلوم ڈاکوؤں نے اسلح کی نوک پر نقدی لوٹ لی ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں