ایس ایس پی آپریشنز کی کھلی کچری شہر یو ں کی درخواستوں پر احکا ما ت جا ری

 ایس ایس پی آپریشنز کی کھلی کچری شہر یو ں کی درخواستوں پر احکا ما ت جا ری

اسلام آباد(خصوصی رپورٹر)ایس ایس پی آپریشنز اسلام آ باد قاضی علی رضا نے کھلی کچری کے دوران شہر یو ں کی شکا یا ت سن کر متعلقہ افسران کو فوری حل کے احکا ما ت جا ری کئے ۔۔۔

 ایس ایس پی آپریشنز نے شہریوں کے مسائل سنے اور ان کے فوری حل کے لئے متعلقہ افسران کو مارک شدہ درخواستوں پر دیئے گئے وقت میں قانونی کارروائی کرکے رپورٹ پیش کرنے کے احکامات جاری کئے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں