پٹرولیم مصنوعات میں کمی صنعت و تجارت کیلئے خوش آئند،عمیس خٹک

پٹرولیم مصنوعات میں کمی صنعت و تجارت کیلئے خوش آئند،عمیس خٹک

اسلام آباد (اپنے رپورٹرسے )اسلام آباد انڈسٹر یل ایسوسی ایشن کے صدر عمیس خٹک نے کہا ہے کہ ایران اور ۔۔۔

امریکہ کے درمیان حالیہ معاہدے کے بعد عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں کمی سے پاکستانی معیشت کو بڑا ریلیف ملے گا۔ اس معاہدے کے نتیجے میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ہونے والی کمی صنعت و تجارت کے لیے خوش آئند ہے ۔ 

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں