سی پی او کی کھلی کچہری ،شہریوں کے شہریوں کے مسائل سنے
راولپنڈی(این این آئی)سی پی او سید خالد محمود ہمدانی نے تھانہ کینٹ اور سٹی ٹریفک پولیس ہیڈکوارٹرز میں کھلی کچہری کے دوران شہریوں کے شہریوں کے مسائل سنے ،کھلی کچہری میں شہریوں نے کثیر تعداد میں شرکت کی، سی پی او نے شہریوں کے مسائل سنے اور ان کے حل کے لیے موقعہ پر احکامات جاری کیے ۔
سی پی او سید خالد محمود ہمدانی نے تھانہ کینٹ اور سٹی ٹریفک پولیس ہیڈکوارٹرز میں کھلی کچہری کے دوران شہریوں کے شہریوں کے مسائل سنے ،کھلی کچہری میں شہریوں نے کثیر تعداد میں شرکت کی، سی پی او نے شہریوں کے مسائل سنے اور ان کے حل کے لیے موقعہ پر احکامات جاری کیے ۔