ہری پور، 4 روز قبل ڈوبنے والے نوجوان کی لاش غازی بیراج سے برآمد
ایبٹ آباد (اے پی پی)ہری پور میں 4 روز قبل ڈوبنے والے نوجوان کی لاش غازی بیراج سے برآمد ہو گئی۔۔۔
ترجمان ریسکیو 1122 ہری پور کے مطابق ادارے کی غوطہ خور ٹیم گزشتہ 4 روز سے ڈوبنے والے 20/22 سالہ نوجوان زریاب سکنہ راولپنڈی کی تلاش کے لیے سرچ آپریشن میں مصروف تھی جس کی لاش غازی بیراج سے آج صبح سویرے برآمد ہوئی۔