ناجائز منافع خوری، ذخیرہ اندوزی برداشت نہیں کی جائیگی،اے ڈی سی جی اٹک

ناجائز منافع خوری، ذخیرہ اندوزی برداشت  نہیں کی جائیگی،اے ڈی سی جی اٹک

اٹک (اے پی پی) ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل انیل سعید نے ڈی سی آفس میں ڈسٹرکٹ پرائس کنٹرول مجسٹریٹس کے اجلاس کی صدارت کی۔۔۔

 اجلاس میں ضلع بھر کے پرائس کنٹرول مجسٹریٹس نے شرکت کی۔اجلاس کے دوران ضلع بھر میں اشیائے ضروریہ کی قیمتوں، پرائس کنٹرول اقدامات، مارکیٹوں میں سرکاری نرخ ناموں پر عملدرآمد اور فیلڈ میں مجسٹریٹس کی کارکردگی کا تفصیلی جائزہ لیا گیا ۔انہوں نے کہا کہ ناجائز منافع خوری، ذخیرہ اندوزی اور سرکاری نرخوں کی خلاف ورزی کسی صورت برداشت نہیں کی جائے گی۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں