پنڈدادن خان: بزرگ پر تشدد کرنیوالے تین ملزم گرفتار

  پنڈدادن خان: بزرگ پر تشدد  کرنیوالے تین ملزم گرفتار

کھیوڑہ(نمائندہ دنیا) تھانہ پنڈدادن خان پولیس نے 70 سالہ بزرگ شہری پر مبینہ تشدد کے واقعہ کا نوٹس لیتے ہوئے 15 نامزد ملزمان کے ۔۔۔

خلاف مقدمہ درج کر کے تین ملزمان کو گرفتار کر لیا ،مدعی کا مؤقف ہے کہ اس کے بیٹے کے سسر سمیت دیگر ملزمان نے مبینہ طور پر اسے اغوا کر کے تشدد کا نشانہ بنایا۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں