کھیوڑہ ،لڑکی سے اجتماعی زیادتی ، ملوث ملزم گرفتار

 کھیوڑہ ،لڑکی سے اجتماعی  زیادتی ، ملوث ملزم گرفتار

کھیوڑہ( نمائندہ دنیا) ایس ایچ او تھانہ للہ پولیس نے لڑکی کے ساتھ اجتماعی جنسی زیادتی اور ویڈیو بنا کر بلیک میل کرنے کے مقدمہ میں ملوث ملزم کو گرفتار کر لیا ،مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کردی ۔

ایس ایچ او تھانہ للہ پولیس نے لڑکی کے ساتھ اجتماعی جنسی زیادتی اور ویڈیو بنا کر بلیک میل کرنے کے مقدمہ میں ملوث ملزم کو گرفتار کر لیا ،مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کردی ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں