ٹریفک قوانین کی آگاہی سے متعلق اسلام آباد میں واک

 ٹریفک قوانین کی آگاہی سے  متعلق اسلام آباد میں واک

اسلام آباد (اپنے رپورٹر سے) اسلام آباد ٹریفک پولیس کی ٹریفک قوانین کی آگاہی سے متعلق واک کا اہتمام کیا گیا۔۔۔

، سول سوسائٹی، صحافیوں اور طلبا و طالبات نے شرکت کی، ٹریفک قوانین سے متعلق آگاہی سے متعلق واک جناح ایونیو سے ایکسپریس چوک تک کی گئی سی ٹی او اسلام آباد نے کہا کہ ٹریفک خلاف ورزیوں پر قانونی کارروائیاں عمل میں لائی جا رہی ہیں۔سنگین نوعیت کی ٹریفک قوانین کی خلاف ورزیاں جان لیوا ثابت ہو سکتی ہیں ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...