اسلام آباد ،غیر قانونی اسلحہ رکھنے میں ملوث 20ملزمان گرفتار
اسلام آباد (اے پی پی) اسلام آباد پولیس نے گزشتہ 24گھنٹوں میں مختلف کارروائیوں میں غیر قانونی اسلحہ رکھنے میں ملوث 20ملزمان کو گرفتار کر کے۔۔۔
ان کے قبضے سے 19پسٹل 1خنجر اوربھاری تعداد میں ایمونیشن برآمد کر لیا۔ پولیس ترجمان کے مطابق ایس ایس پی آپریشنز اسلام آباد قاضی علی رضا کا کہنا ہے کہ اسلام آباد پولیس کی غیر قانونی اسلحہ رکھنے اور اسلحہ کی نمائش پر زیرو ٹالرنس پالیسی ہے ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments