مردان، کرنٹ لگنے ،فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق، دوسرا زخمی

مردان، کرنٹ لگنے ،فائرنگ  سے ایک شخص جاں بحق، دوسرا زخمی

مردان (نمائندہ دنیا) کرنٹ لگنے اور فائرنگ کے واقعے میں ایک شخص جاں بحق ، دوسرا شدید زخمی ۔نہر چوک میں دکان میں۔۔۔

 کام کے دوران کرنٹ لگنے کے باعث 13سالہ ابوبکر زخمی ہو گیا۔ زخمی کو ابتدائی طبی امداد فراہم کرتے ہوئے ایم ایم سی ہسپتال منتقل کر دیا گیا، ادھر تخت بھائی کے علاقے ملکیانوں گاروشاہ میں فائرنگ، گولی لگنے سے 13سالہ نعمان جاں بحق ہو گیا، نعش کو ٹی ایچ کیو ہسپتال منتقل کر دیا گیا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...