میرپور 1، شعیب عابد ن لیگ کے نامزد امیدوار اظہر صادق کے حق میں دستبردار

میرپور 1، شعیب عابد ن لیگ کے نامزد  امیدوار اظہر صادق کے حق میں دستبردار

اسلام آباد (خصوصی نامہ نگار) میرپور 1سے امیدوار شعیب عابد نے مسلم لیگ ن کے نامزد امیدوار چوہدری محمد اظہر صادق کی مکمل حمایت کا اعلان کرتے ہوئے۔۔۔

 دستبردار ہو گئے، امیر مقام نے کہا کہ ٹکٹ میرٹ، مشاورت اور انتخابی حکمت عملی کے تحت دیا گیاشعیب عابد پارٹی کا قیمتی اثاثہ ہیں، انہیں کبھی تنہا نہیں چھوڑیں گے، شعیب عابد کی عزت اور سیاسی مقام میں مزید اضافہ کیا جائے گا،کارکنوں کو تمام اختلافات ختم کر کے متحد ہونے کی ہدایت کی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...