چہلم امام حسینؓ، مردان میں سکیورٹی انتظامات سخت کرنے کی ہدایت

چہلم امام حسینؓ، مردان میں سکیورٹی  انتظامات سخت کرنے کی ہدایت

مردان (نمائندہ دنیا) ڈی پی او مردان مسعود احمد کے زیر صدارت سٹی ڈویژن پولیس افسران کا چہلم امام حسینؓ کے موقع پر ۔۔۔

سکیورٹی انتظامات کے حوالے سے اہم اجلاس ہوا۔ چہلم امام حسینؓ کے فول پروف سکیورٹی پلان، جلوسوں و مجالس کے حفاظتی انتظامات، موجودہ سکیورٹی صورتحال اور مربوط پولیسنگ کا جائزہ لیا گیا۔ سٹی ڈویژن میں ہائی الرٹ برقرار رکھنے، موبائل پٹرولنگ اور گشت کو مزید مؤثر بنانے کی ہدایت کی گئی ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...