نوشہرہ، 12سالہ طالبعلم دریائے کابل میں ڈوب کر جاں بحق

نوشہرہ، 12سالہ طالبعلم دریائے  کابل میں ڈوب کر جاں بحق

نوشہرہ (نمائندہ دنیا) جناح پارک کے قریب دریائے کابل میں نہاتے ہوئے بارہ سالہ طالبعلم ڈوب کر جاں بحق ہو گیا۔ ریسکیو 1122کے مطابق ڈوبنے والے طالبعلم کاشد سکنہ نوائے کلے نوشہرہ کلاں کی تلاش جاری ہے۔

جناح پارک کے قریب دریائے کابل میں نہاتے ہوئے بارہ سالہ طالبعلم ڈوب کر جاں بحق ہو گیا۔ ریسکیو 1122کے مطابق ڈوبنے والے طالبعلم کاشد سکنہ نوائے کلے نوشہرہ کلاں کی تلاش جاری ہے۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...