اسلام آباد میں سرچ آ پریشن،17مشکوک افراد تھانے منتقل

اسلام آباد میں سرچ آ پریشن،17مشکوک افراد تھانے منتقل

چیکنگ کے دوران غیر قانونی اسلحہ رکھنے پر 2ملزم گرفتار ،پستول برآمد

اسلام آباد (خصوصی رپورٹر)اسلام آباد پولیس نے مختلف علاقوں میں سرچ آپریشن کے دوران 211 افراد، 359 گھروں، 76 دکانوں ، 23 ہوٹلوں ،242 موٹر سائیکلوں اور 97 گاڑیوں کو چیک کیا ، اس دوران جانچ پڑتال کیلئے 17 مشکوک افراد، 31 موٹر سائیکلوں اور 3 گاڑیوں کو مختلف تھانہ جات میں منتقل کیا گیا۔چیکنگ کے دوران غیر قانونی اسلحہ رکھنے پر دو ملزموں کو گرفتار کر کے دو پستول بھی برآمد کیے گئے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...