مری:متروکہ وقف املاک بورڈ کی کروڑوں کی اراضی واگزار
کارروائی سپریم کورٹ، چیئرمین متروکہ وقف املاک بورڈکے حکم پر کی گئی
اسلام آباد (دنیا رپورٹ) سپریم کورٹ اور چیئرمین متروکہ وقف املاک بورڈ قمرالزمان کے احکامات کی روشنی میں حسن امتیاز ڈپٹی ایڈ منسٹریٹر راولپنڈی نے معہ فیلڈ سٹاف و لوکل پولیس مری شوالہ مری میں ناجائز قابضین کیخلاف کارروائی کرتے ہوئے کروڑوں روپے مالیت کی سرکاری زمین واگزار کرا لی ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments