میٹرک امتحان میں او پی ایف گرلز کالج ایف ایٹ کی طالبہ انشراح فاطمہ کی نمایاں پوزیشن

میٹرک امتحان میں او پی ایف  گرلز کالج ایف ایٹ کی طالبہ  انشراح فاطمہ کی نمایاں پوزیشن

اسلام آباد (نیوز رپورٹر) او پی ایف گرلز کالج ایف ایٹ کی طالبہ انشراح فاطمہ نے فیڈرل بورڈ کے تحت ہونیوالے میٹرک کے امتحان میں نمایاں پوزیشن حاصل کی ، انشراح فاطمہ نے میٹرک امتحان 2026میں 1100میں سے 1034نمبر لے کر نمایاں کامیابی حاصل کی، انہوںنے مجموعی طور پر 94فیصد نمبر حاصل کیے ہیں ۔

او پی ایف گرلز کالج ایف ایٹ کی طالبہ انشراح فاطمہ نے فیڈرل بورڈ کے تحت ہونیوالے میٹرک کے امتحان میں نمایاں پوزیشن حاصل کی ، انشراح فاطمہ نے میٹرک امتحان 2026میں 1100میں سے 1034نمبر لے کر نمایاں کامیابی حاصل کی، انہوںنے مجموعی طور پر 94فیصد نمبر حاصل کیے ہیں ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...