خیابان سرسید میں گیس سلنڈر دھماکا، 3افراد جھلس کر زخمی
راولپنڈی (خبرنگار) خیابان سرسید میں گیس سلنڈر دھماکا ہوا جس کے نتیجہ میں تین افراد جھلس کر زخمی ہو گئے۔ ریسکیو 1122کی ٹیم نے موقع پر پہنچ کر زخمیوں کو طبی امداد فراہم کرنے کے بعد ہسپتال منتقل کر دیا۔
خیابان سرسید میں گیس سلنڈر دھماکا ہوا جس کے نتیجہ میں تین افراد جھلس کر زخمی ہو گئے۔ ریسکیو 1122کی ٹیم نے موقع پر پہنچ کر زخمیوں کو طبی امداد فراہم کرنے کے بعد ہسپتال منتقل کر دیا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments