کھیوڑہ سالٹ مائن کا وزٹنگ پوائنٹ سیاحوں کیلئے کھول دیا گیا

کھیوڑہ سالٹ مائن کا وزٹنگ  پوائنٹ سیاحوں کیلئے کھول دیا گیا

کھیوڑہ (نمائندہ دنیا) کھیوڑہ سالٹ مائن کا وزٹنگ پوائنٹ دوبارہ سیاحوں کیلئے کھول دیا گیا۔ پاکستان منرل ڈویلپمنٹ کارپوریشن سالٹ مائن کھیوڑہ پراجیکٹ کا وزٹنگ پوائنٹ حالیہ بارشوں کے باعث حفاظتی وجوہات کی بنا پر عارضی طور پر بند کیا گیا تھاجو گزشتہ روز کھول دیا گیا ہے۔

 کھیوڑہ سالٹ مائن کا وزٹنگ پوائنٹ دوبارہ سیاحوں کیلئے کھول دیا گیا۔ پاکستان منرل ڈویلپمنٹ کارپوریشن سالٹ مائن کھیوڑہ پراجیکٹ کا وزٹنگ پوائنٹ حالیہ بارشوں کے باعث حفاظتی وجوہات کی بنا پر عارضی طور پر بند کیا گیا تھاجو گزشتہ روز کھول دیا گیا ہے۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...