مردان:کرنٹ لگنے سے نوجوان جاں بحق

مردان:کرنٹ لگنے سے نوجوان جاں بحق

مردان (نمائندہ دنیا) مچھلیاں پکڑنے کے دوران کرنٹ لگنے سے ایک نوجوان جاںبحق، سری بہلول خوڑ میں مچھلیاں پکڑنے کے دوران کرنٹ لگنے کے باعث 30سالہ بہار خان دم توڑ گیا، اسے ابتدائی طبی امداد ،سی پی آر فراہم کرتے ہوئے ایم ایم سی ہسپتال منتقل کیا گیا مگر جانبر نہ ہو سکا۔

مچھلیاں پکڑنے کے دوران کرنٹ لگنے سے ایک نوجوان جاںبحق، سری بہلول خوڑ میں مچھلیاں پکڑنے کے دوران کرنٹ لگنے کے باعث 30سالہ بہار خان دم توڑ گیا، اسے ابتدائی طبی امداد ،سی پی آر فراہم کرتے ہوئے ایم ایم سی ہسپتال منتقل کیا گیا مگر جانبر نہ ہو سکا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...