اسلام آباد میں سرچ آپریشن 8مشکوک افراد تھانے منتقل

اسلام آباد میں سرچ آپریشن  8مشکوک افراد تھانے منتقل

اسلام آباد (خصوصی رپورٹر) اسلام آباد پولیس نے مختلف علاقوں میں سرچ آپریشن کے دوران 270افراد، 99گھروں۔۔۔

، 37دکانوں، 6ہوٹلوں، 144موٹرسائیکلوں اور 30گاڑیوں کو چیک کیا۔ اس دوران جانچ پڑتال کیلئے 8مشکوک افراد اور نو موٹر سائیکلوں کو مختلف تھانہ جات میں منتقل کیا گیا۔ ایس ایس پی آپریشنز اسلام آبادقاضی علی رضا نے کہا کہ سرچ آپریشن کا مقصد جرائم پیشہ عناصر کے گرد گھیرا تنگ کرنا اور شہر بھرمیں سکیورٹی کو مؤثر بنانا ہے۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...