ٹی ایچ کیو ہسپتال مری میں فائر ہائیڈرنٹ نصب

ٹی ایچ کیو ہسپتال مری  میں فائر ہائیڈرنٹ نصب

مری (نمائندہ دنیا) ٹی ایچ کیو ہسپتال مری میں فائر ہائیڈرنٹ نصب کر دیا گیا۔ فائر ہائیڈرنٹ کی تنصیب کا۔۔۔

 مقصد ہسپتال میں کسی بھی ممکنہ آتشزدگی کی صورت میں فوری اور مؤثر فائر فائٹنگ کو یقینی بنانا ہے۔ تنصیب کے بعد پنجاب ایمرجنسی سروس ریسکیو 1122مری کی جانب سے فائر ہائیڈرنٹ سسٹم کی عملی مشق بھی کی گئی، جس کے دوران پانی کے بہاؤ اور پریشر کو چیک کرنے کے ساتھ فائر فائٹنگ کے مؤثر استعمال کا عملی مظاہرہ کیا گیا۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...