زیرِ تربیت اے ایس پیز کا اسلام آباد پولیس کے ڈی آئی جی سکیورٹی آفس کا مطالعاتی دورہ

زیرِ تربیت اے ایس پیز کا اسلام آباد پولیس  کے ڈی آئی جی سکیورٹی آفس کا مطالعاتی دورہ

اسلام آباد (خصوصی رپورٹر) نیشنل پولیس اکیڈمی میں زیرِ تربیت اسسٹنٹ سپرنٹنڈنٹس آف پولیس نے اسلام آباد پولیس کے۔۔۔

 ڈی آئی جی سکیورٹی آفس کا مطالعاتی دورہ کیا، جہاں انہیں وفاقی دارالحکومت میں سکیورٹی کے نظام، ذمہ داریوں اور عملی امور کے حوالے سے تفصیلی بریفنگ دی گئی۔ اس موقع پر ڈی آئی جی سکیورٹی اسلام آباد رانا عمر فاروق نے زیرِ تربیت افسران کو سکیورٹی ڈویژن کے مرکزی کردار اور اس کی ذمہ داریوں کے بارے میں آگاہ کیا۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...