شفا نے خطے میں طبی نگہداشت کا نیا بین الاقوامی معیار قائم کر دیا

شفا نے خطے میں طبی نگہداشت کا  نیا بین الاقوامی معیار قائم کر دیا

اسلام آباد (دنیا رپورٹ) شفا نے خطے میں طبی نگہداشت کا نیا بین الاقوامی معیار قائم کر دیا، طبی نگہداشت کے۔۔۔

 کلچر کے فروغ دینے پرشفا انٹرپرائز کو جے سی آئی انٹرپرائز ایکریڈیٹیشن حاصل ہوگئی، شفا ایمبولینس سروس پاکستان کی پہلی جے سی آئی تسلیم شدہ ایمبولینس سروس بن گئی، جون میں شفا کو اکیڈمک میڈیکل سینٹر کی جے سی آئی ایکریڈیٹیشن ملی تھی۔ شفا کے سٹروک اور ایکیوٹ کورونری سنڈروم پروگراموں کو بھی جے سی آئی سرٹیفیکیشن حاصل ہوئی ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...