الخدمت فاؤنڈیشن نے اکیڈمک سکالر شپ پروگرام کی رجسٹریشن کا آغاز کر دیا
راولپنڈی (خصوصی نامہ نگار) الخدمت فاؤنڈیشن پاکستان نے ملک بھر کے مستحق اور ہونہار طلبہ کیلئے اپنے۔۔۔
اکیڈمک سکالرشپ پروگرام کی سالانہ رجسٹریشن کا آغاز کر دیا۔ سیکرٹری جنرل سید وقاص جعفری نے بتایا کہ الخدمت فاؤنڈیشن کے اکیڈمک سکالرشپ پروگرام کے تحت اب تک 68کروڑ 39لاکھ 61ہزار روپے خرچ کرچکے ہیں جبکہ 3985مرد اور 3835خواتین سمیت مجموعی طور پر 7820سکالرز اس پروگرام سے مستفید ہو چکے ہیں۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments