وفاقی تعلیمی بورڈ کے آڈیٹوریم میں سیرت سیمینار

وفاقی تعلیمی بورڈ کے  آڈیٹوریم میں سیرت سیمینار

اسلام آباد (خصوصی رپورٹر) وفاقی تعلیمی بورڈ کے آڈیٹوریم میں سیرت سیمینار منعقد ہوا۔ سیمینار کا آغاز ۔۔۔

ممتاز قاری بزرگ شاہ الازہری کی تلاوت کلام پاک سے ہوا جبکہ حافظ محمد حیان نے نعت رسول ؐپیش کی۔ ڈائریکٹر ٹیسٹ ڈویلپمنٹ وفاقی تعلیمی بورڈ مرزا علی نے خطبہ استقبالیہ پیش کیا۔ تقریب میں وفاقی تعلیمی بورڈ کے افسران، اساتذہ اورطلبا و طالبات نے شرکت کی۔ کلیدی مقرر ڈاکٹر خورشید احمد ندیم نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ نوجوانوں کی کردار سازی عصر حاضر کی اہم ضرورت ہے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...