سانحہ پمزانتظامیہ کی غفلت ونااہلی کا نتیجہ، پاکستان فلاح پارٹی

سانحہ پمزانتظامیہ کی غفلت ونااہلی  کا نتیجہ، پاکستان فلاح پارٹی

اسلام آباد (اپنے رپورٹر سے) پاکستان فلاح پارٹی کے سینئر وائس چیئرمین سید آفتاب عظیم بخاری نے کہا ہے کہ۔۔۔

 اسلام آباد پمز ہسپتال حادثہ نہیں بلکہ انتظامیہ کی غفلت ونااہلی کا نتیجہ ہے، اگر وفاقی دارالحکومت میں ہنگامی حالت میں انسانی زندگیوں کو بچانے کیلئے اتنے ناقص انتظامات پر تعجب ہے۔ہیں تو پھر باقی صوبوں اور پسماندہ علاقوں کاکیا حال ہو گا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...