حافظ نعیم الرحمن کل راولپنڈی میں جلسہ عام سے خطاب کرینگے، عارف شیرازی

حافظ نعیم الرحمن کل راولپنڈی میں جلسہ  عام سے خطاب کرینگے، عارف شیرازی

راولپنڈی (خصوصی نامہ نگار) امیر جماعت اسلامی سٹی ڈسٹرکٹ راولپنڈی سید عارف شیرازی نے کہا ہے ۔۔۔

کہ جماعت اسلامی کی مہنگائی کے خلاف ملک گیر تحریک جاری ہے، اس سلسلے میں امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمن کل 30اگست بروز اتوار لیاقت باغ راولپنڈی میں بڑے جلسہ عام سے خطاب کریں گے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے گزشتہ رو زمجلس شوریٰ کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کیا جس میں دعوتی، تنظیمی اور تربیتی امور کے علاوہ مہنگائی کے خلاف تحریک کے حوالے سے بھی اظہار خیال کیا گیا۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...