علامہ اقبال پارک راولپنڈی میں شجرکاری مہم کا انعقاد

علامہ اقبال پارک راولپنڈی میں شجرکاری مہم کا انعقاد

راولپنڈی (نیوز رپورٹر) ہارٹیکلچر ایجنسی راولپنڈی اور سِف کے باہمی تعاون سے علامہ اقبال پارک راولپنڈی میں شجرکاری مہم کا انعقاد کیا گیا۔۔۔

، شرکا نے مختلف مقامات پر پودے لگائے ۔ہارٹیکلچر ایجنسی راولپنڈی کی جانب سے کہا گیا کہ شہر کے پارکس، گرین بیلٹس اور دیگر سرسبز مقامات کی خوبصورتی اور ماحولیاتی معیار کو بہتر بنانے کیلئے شجرکاری اور پودوں کی نگہداشت کا سلسلہ جاری رکھا جائے گا۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...