پمز حادثہ کے ذمہ داروں کیخلاف مقدمہ درج کیا جائے، پاکستان سنی تحریک

پمز حادثہ کے ذمہ داروں کیخلاف مقدمہ  درج کیا جائے، پاکستان سنی تحریک

راولپنڈی (خصوصی نامہ نگار) پاکستان سنی تحریک کے مرکزی رہنما و صوبائی صدر شمالی پنجاب محمد زاہد حبیب قادری نے۔۔۔

 پمز کی نرسری میں لگنے والی آتشزدگی میں 14نومولود بچوں کے جاں بحق ہونے پر گہرے دکھ، صدمے اور شدید غم و غصے کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ سانحہ پمز محض ایک حادثہ نہیں بلکہ مجرمانہ غفلت کا نتیجہ ہے۔ انہوں نے مطالبہ کیا کہ پمز انتظامیہ کی مجرمانہ غفلت میں براہِ راست ملوث تمام ذمہ داران، بشمول ایگزیکٹو ڈائریکٹر اور متعلقہ عملے کو فوری طور پر عہدوں سے ہٹا کر ان کے خلاف قتلِ خطا کی دفعات کے تحت مقدمہ درج کیا جائے۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...