پاک چین دوستی کے 75سال گورنمنٹ گریجویٹ کالج برائے خواتین سیٹلائٹ ٹاؤن میں تقریب

پاک چین دوستی کے 75سال  گورنمنٹ گریجویٹ کالج برائے  خواتین سیٹلائٹ ٹاؤن میں تقریب

راولپنڈی (خصوصی نامہ نگار) پاک چائنہ دوستی کے 75سال مکمل ہونے پر گورنمنٹ گریجویٹ کالج برائے خواتین سیٹلائٹ ٹاؤن میں شاندار تقریب کا انعقاد کیا گیا ۔۔۔

جس کے دوران اردو مضمون نویسی، انگلش مضمون نویسی اور کوئزکمپٹیشن ہوا۔ تقریب میں مہمانِ خصوصی رکن صوبائی اسمبلی طاہرہ اورنگزیب ، ڈاکٹر شہناز محسن (ڈائریکٹر کالجز راولپنڈی)، سجاد حسین اور ڈاکٹر فاطمہ گل (پرنسپل کالج) نے شرکت کی اور خطاب کیا۔ انہوں نے مقابلوں میں اول، دوم اور سوم پوزیشن حاصل کرنے والی طالبات میں سرٹیفکیٹ اور انعامات تقسیم کیے۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...