ایس ایس پی آپریشنز اسلام آباد کا نما ز جمعہ کے موقع پر فیصل مسجد اور جی سکس امام بارگاہ کا دورہ

ایس ایس پی آپریشنز اسلام آباد  کا نما ز جمعہ کے موقع پر فیصل مسجد  اور جی سکس امام بارگاہ کا دورہ

اسلام آباد (خصوصی رپورٹر) ایس ایس پی آپریشنز اسلام آباد قاضی علی رضا نے نما ز جمعہ کے موقع پر فیصل مسجد اور۔۔۔

 جی سکس امام بارگاہ کا دورہ کیا۔ انہوں نے ڈیو ٹی پر تعینات پولیس افسران سے ملاقات کی اور انہیں اپنے فرائض مستعد ی سے انجام دینے کی ہدایت کی۔ انہوں نے افسران سے کہا مشکوک عناصر اور جرائم پیشہ عناصر کے خلاف بھرپور کریک ڈاؤن کریں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...