مختلف علاقوںمیں بجلی بندش کا شیڈول
اسلام آباد (اے پی پی) آئیسکو نے آج ہفتہ کے لیے عارضی بجلی بندش کا شیڈول جاری کر دیا۔۔۔
ترجمان آئیسکو کے مطابق آج اسلام آباد سرکل میں صبح 6بجے سے 11بجے تک فیصل مسجد، ایوب مارکیٹ، ایچ سی 1، ایچ سی 2، جی 9/4، سپارکو، ٹی اینڈ ٹی، پی ٹی سی ایل، جی 8/1، جی 8، جی 8مرکز، صبح 7بجے سے 11بجے تک آئی ٹی پارک، سکیم II، کند راجگان، کنگ حماد، چٹھہ بختاور، فیڈرز، جہلم سرکل میں صبح 6 بجے سے 10بجے تک چمالہ، سٹی ہاؤسنگ، سنگھوئی، صفدر شہید، نتھوالہ، ایف 2(چپ بورڈ)، لنگرپور، نیو کینٹ جہلم، سائیلہ، نوگران، کھائی کلیا، پکھوال، انڈسٹریل، ایف 10(کالا بیس)، بوریان فیڈرز سے بجلی معطل رہے گی۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments