جہلم میں سرچ آپریشنز، 3 اشتہاری گرفتار، 40 لٹر شراب برآمد

جہلم میں سرچ آپریشنز، 3 اشتہاری  گرفتار، 40 لٹر شراب برآمد

کھیوڑہ(نمائندہ دنیا)ڈی پی او جہلم شفیق احمد کی ہدایت پر 15مختلف مقامات پر سرچ آپریشنز کے دوران 415افراد، 158گھروں اور 21ہوٹلز/ بس سٹینڈز کو چیک کیا گیا،دورانِ سرچ آپریشن تھانہ پنڈ دادنخان اور تھانہ سٹی کے علاقوں سے 3 اشتہاری مجرمان گرفتار اور 40 لٹر شراب برآمد کر لی گئی۔

ڈی پی او جہلم شفیق احمد کی ہدایت پر 15مختلف مقامات پر سرچ آپریشنز کے دوران 415افراد، 158گھروں اور 21ہوٹلز/ بس سٹینڈز کو چیک کیا گیا،دورانِ سرچ آپریشن تھانہ پنڈ دادنخان اور تھانہ سٹی کے علاقوں سے 3 اشتہاری مجرمان گرفتار اور 40 لٹر شراب برآمد کر لی گئی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...