ایف پی سی سی آئی کی سٹینڈنگ کمیٹی برائے ڈینٹل کیئر اینڈ ٹریڈ کا افتتاحی اجلاس
اسلام آباد (دنیا رپورٹ) فیڈریشن آف پاکستان چیمبرز آف کامرس اینڈ انڈسٹری (FPCCI) کی وفاقی سٹینڈنگ کمیٹی برائے ڈینٹل کیئر اینڈ ٹریڈ کا افتتاحی اجلاس صدر سیکرٹریٹ ایف پی سی سی آئی اسلام آباد میں منعقد ہوا۔
اجلاس کی صدارت کمیٹی کے کنوینر شرافت علی نے کی، مسٹر طارق خان ، کریم عزیز ملک نے خصوصی شرکت کی۔ اجلاس میں پاکستان کے ڈینٹل سیکٹر کو درپیش مسائل اور مستقبل کے مواقع پر تفصیلی گفتگو کی گئی۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments