ٹریفک قوانین کی خلاف ورزیوں پر کارروائی کی ہدایات
اسلام آباد(خصوصی رپورٹر)اسلام آباد ٹریفک پولیس کی جانب سے ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کرنے والے ڈرائیورز کے خلاف کارروائیوں کا سلسلہ جاری ہے۔
اس سلسلے میں اسلام آباد ٹریفک پولیس نے خصوصی اقدامات کرتے ہوئے وفاقی دارالحکومت کی اہم اور مصروف ترین شاہراہوں اور چوراہوں پر خصوصی دستے تعینات کیے ہیں جو ٹریفک قوانین پر مؤثر عملدرآمد یقینی بنانے کے لیے ہمہ وقت مصروفِ عمل ہیں۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments