ایڈن بائی ایٹین کے نام سے نئے منصوبے کا اعلان

   ایڈن بائی ایٹین کے نام  سے نئے منصوبے کا اعلان

اسلام آباد(نامہ نگار)پاکستان میں جدید طرزِ زندگی کے نئے معیار متعارف کرانے والی معروف ماسٹر پلانڈ کمیونٹی ایٹین نے فطرت سے ہم آہنگ جدید طرزِ زندگی کا نیا تصور پیش کرنے کے لیے ایڈن بائی ایٹین کے نام سے اپنے نئے منصوبے کے آغاز کا اعلان کر دیا ہے۔

ایڈن بائی ایٹین میں دس مرلہ، ایک، دو اور چار کنال کے رہائشی پلاٹس کے ساتھ ساتھ کمرشل ایریاز بھی پیش کیے گئے ہیں۔ تاہم، زمین کے قدرتی خدوخال پر اپنی مرضی کا ڈھانچہ مسلط کرنے کے بجائے ، ایڈن نے اپنے ڈیزائن کے لیے قدرتی ماحول سے رہنمائی حاصل کی ہے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...