نبیل میمن کوڈپٹی کمشنر سی ڈی اے کا اضافی چارج تفویض

نبیل میمن کوڈپٹی کمشنر سی ڈی اے  کا اضافی چارج تفویض

اسلام آباد (خصوصی رپورٹر) سی ڈی اے نے ڈپٹی کمشنر کی تعیناتی کرتے ہوئے نبیل میمن کو اضافی چارج سونپ دیا ہے۔

سی ڈی اے کے ہیومن ریسورس ڈویلپمنٹ ڈائریکٹوریٹ کی جانب سے جاری کیے گئے آفس آرڈر کے مطابق نبیل احمد میمن، جو اس وقت ڈپٹی ڈائریکٹر جنرل (پی اینڈ ڈی، آپریشنز) کے عہدے پر فرائض انجام دے رہے ہیں کو فوری طور پر ڈپٹی کمشنر سی ڈی اے کا اضافی چارج تفویض کیا گیا ہے ۔ نوٹیفکیشن میں مزید کہا گیا ہے کہ یہ فیصلہ ممبر (ایڈمنسٹریشن) سی ڈی اے کی منظوری سے جاری کیا گیا ہے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...