دستیاب وسائل کا بہترین استعمال نگرانی سخت کی جائے ،آئی جی

دستیاب وسائل کا بہترین استعمال  نگرانی سخت کی جائے ،آئی جی

اسلام آباد (خصوصی رپورٹر) انسپکٹر جنرل پولیس اسلام آباد علی ناصر رضوی کی زیرِ صدارت سینئر پولیس افسران کا اہم اجلاس منعقد ہوا۔

 اجلاس کے دوران اسلام آباد پولیس کے محکمانہ، انتظامی اور آپریشنل امور کا تفصیلی جائزہ لیا گیا۔آئی جی نے افسران کو ہدایت کی کہ محکمہ کے تمام شعبہ جات اپنی ذمہ داریاں پیشہ ورانہ انداز میں سرانجام دیتے ہوئے باہمی رابطہ کاری کو مزید مؤثر بنائیں۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...