ایم ڈی ستھرا پنجاب ایجنسی کاسید پور روڈ کا دورہ ،صفائی آپریشن کا معائنہ کیا

ایم ڈی ستھرا پنجاب ایجنسی کاسید پور روڈ  کا دورہ ،صفائی آپریشن کا معائنہ کیا

راولپنڈی(نیوزرپورٹر)ایم ڈی ستھرا پنجاب ایجنسی راولپنڈی رانا ساجد صفدر نے سراجیہ پارک سیدپور روڈ، یو سی 15 اور مورگاہ کا دورہ کرکے جاری۔۔

 صفائی آپریشن کا معائنہ کیا ۔انہوں نے ورکرز کی حاضری، فلیٹ آپریشن اور دیگر آپریشنل امور کا معائنہ کیا۔ جبکہ صفائی ورکرز اور شہریوں سے تفصیلی گفتگو کرکے صفائی کے معیار اور درپیش مسائل کے بارے میں معلومات حاصل کیں ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...