مرغبانی بارے تربیتی کورس کا آغاز 14ستمبر سے ہوگا

مرغبانی بارے تربیتی کورس  کا آغاز 14ستمبر سے ہوگا

راولپنڈی (خصوصی نامہ نگار) پولٹری ریسرچ انسٹی ٹیوٹ مری روڈ شمس آباد راولپنڈی میں عوام کے لیے مرغبانی کے۔۔

 بارے میں ایک ہفتے کے تربیتی کورس کا آغاز 14 ستمبر سے ہوگا جو 18 ستمبر تک جاری رہے گا کورس میں شرکت کے خواہشمند خواتین و حضرات ادارہ ہذا سے درخواست فارم حاصل کر کے اپنی رجسٹریشن 14 ستمبر صبح 9:30 بجے تک ادارہ ہذا میں کروا سکتے ہیں۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...